الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ملک میں ہے کیا سوائے سیاست کے، خالی خولی سیاست ہی کرتے رہو، عمل تو کرنا نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ارےےےےےےے
یہ ٹائم کتنا ہوگیا ہے:eek::eek::eek:

میں تو اب بھاگا سب چھوڑ چھاڑ کر۔

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔

اللہ حافظ
شب بخیر
 

الف عین

لائبریرین
ثبوت کی ضرورت تو نہیں ہے لیکن پوچھ تو سکتا ہوں کہ کیا نتیجہ نکلا انتر ویو کا. ویزا مل گیا؟
 
جلدی مت مچائیے چاچو ابھی انٹرویو کل ہے۔ ویزا دیکھئے کب تک ملتا ہے اور ملتا بھی ہے یا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top