الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
یہ مغلیہ عتاب سے بچنے کا ایک طریقہ ہے۔ ورنہ کیا خبر جلال میں آ گئے تو ہاتھی کے پاؤں کے نیچے کچلوا دیں۔
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا کہیں نہ ملی یہ دنیا داری نام کی چیز، کہاں ملے گی؟
 

مغزل

محفلین
رہنے دو بھیا۔
تمھیں‌خبر ہی نہیں ہے کہاں کہاں ڈھونڈا
وہیں وہیں پہ نہیں تھی جہاں جہاں ڈھونڈا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top