الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
رہنے ہی دیں، آجکل کون کسی سے ڈرتا ہے۔ بات بعد میں کرتے ہیں بندوق پہلے نکال لیتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
زیادہ تکلف کی ضرورت نہیں مگر السلام علیکم تو کہنا ضروری ہے نا، بابیو۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top