الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

حد ہوتی ہے اپیا چائے کے ساتھ ٹکرا گئیں اب اگر میری اکلوتی پینٹ شرٹ داغ دار ہو جاتی تو شادی میں کیا پہن کر جاتا؟
 
خڈا خیر کرے معانقہ بھی اور دھمکی بھی۔ اب تو شمشاد بھائی کے مشورے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔
 

فہیم

لائبریرین
زہے نصیب تو نہیں بول رہا۔
البتہ
وعلیکم السلام۔

کہیے آج کون سے مشاعرے لوٹ‌ کر آرہے ہیں؛
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top