الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

فرخ منظور

لائبریرین
عین اس وقت جب میں نے پوسٹ کی تو شمشاد صاحب نے بھی کردی اب قطع و برید کر رہا ہوں میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ ظاہر ہے سب طوطی کی ہی سنتے ہیں طوطے کی کون سنتا ہے - :)
 

شمشاد

لائبریرین
غیر حاضری تو نہیں لگے گی ناں کیونکہ میں جا رہا ہوں۔ اور فرخ بھائی قطع و برید کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، کھیل ہے چلنے دیں۔
 
گستاخی معاف آپ اوپر نگاہ ڈال لیجئے۔ :)

ویسے آپ کا محسن ہونا مبارک ہو۔ جلدی ہی بڑے آپ کو آپ کا مشروب پیش کریں گے انشاء اللہ۔ :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
میرا خیال ہے میں ہی پرامید کی امید پوری کردیتا ہوں - پرامید میرا نام "فرخ" ہے اور یہاں سخنور نِک ہے - بہت شکریہ آپ سب کا کہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے :)
 

پر امید

محفلین
نہیں فرخ بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ ہی کا اسم نامی فرخ ہے۔ بس بات بڑھانے کے لیے وہ بات لکھی۔ آباد و شاد رہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top