الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

شمشاد

لائبریرین
سُستی سمجھ لیں میری یا میرے نیٹ کی یا پھر میرے کمپیوٹر کی کہ میرا فقرہ پہنچنے سے پہلے کئی ایک پیغام آ جاتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صاف ظاہر ہے کہ جب کئی ارکان ایک ساتھ آن لائن ہوں تو جلد جلد یہاں پہنچنا چاہتے ہیں۔ اور جب دو ارکان ایک ہی موضوع میں پوسٹ کر رہے ہوں تو وہ خود بھی سست رفتار ہو جاتا ہے۔
 

پر امید

محفلین
مجھے کچھ کچھ شک ہورہا ہے کہ میرے خلاف کوئی عالمی سازش ہو رہی ہے جس میں "چند" لوگ ہندوستان سے مگر افسوس کہ سعودی عرب جیسے برادر اسلامی ملک سے بھی ایک صاحب ان کا ساتھ دے رہے ہیں









ویسے بات مذاق میں کی ہے :)
 
ش

شوکت کریم

مہمان
واہ جی واہ سازش ہوتی ہے غرق ہو جانے کیلئے ہے۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top