الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ کے گاؤں میں بھی میتھی کی خاصی کاشت ہوتی ہے۔ حالانکہ وہ قصور کی رہنے والی نہیں ہے۔
 
جب ثمینہ اپیا کے یہاں میتھی کی کاشت ہو ہی جاتی ہے تو میں شہروں میں اس کی کھیتی کے بارے میں کیوں پریشان ہوں۔
 

مغزل

محفلین
صاحبہ ( عندلیب) بہت شکریہ ، زحمت کا لفظ بھرتی کا تھا سو ہمیں‌معاف کیجے گا۔
 
ضروری ہے اتنی مصروفیت اپیا۔ اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں کہ خاندان میں بیک وقت چار چار شادیاں۔
 

مغزل

محفلین
طو اص قا متلب حے قہ ساہب اصی جتھے میں عپنی شادی کے موڈ میں حیں۔۔ ہاہہ حآآحآ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top