الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

شمشاد

لائبریرین
ظلم کر رہے ہیں آپ اردو پر۔

یہاں صرف جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے۔ ہفتہ اتوار دفتر جانا پڑتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
لسوڑے لے لو ۔۔ لسوڑے تازہ تازہ لسوڑے ۔۔ مسوڑوں کے لیے مفید لسوڑے۔۔
 

جیہ

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ سمجھنے کے لئے اوپر والے خانے میں کچھ ہونا ضروری ہے بالوں کے سوا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top