الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

چونکہ اپنے یہاں ابھی پانی کی قلت نہیں الحمد للہ اس لئے واقعی جب جی کرتا ہے نہاتے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
خیر سے سب دن گزر ہی جاتے ہیں ۔۔۔
اگرہ اور دہلی کی واقعی میں حالت خراب کر دیتی ہے ۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں بھئی ۔ یہ دھمکیاں میرے کام نہیں آتی ، ہم شریف آدمی ہیں‌اور ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ، کیوں شمشاد بھائی ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
روز بروز ابھی تو گرمی بڑھے گی۔ یہی تو تین مہینے ہیں گرمی کے مئی، جون اور جولائی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top