الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

سارہ خان

محفلین
طویل نہیں ہے انتظار اب روئیں نہیں سعود بھیا ۔۔ شادی میں کچھ ہی دن تو رہ گئے ہیں صبر کر لیں ۔۔۔۔;)
 

مغزل

محفلین
قبلہ میں کون ہوتا ہوں غصہ دلانے والا ، اور آپ بھی کون سے تیس مارخان ہیں جو میرے غصہ دلانے شادی سے انکار کردیں گے ۔ ہاہہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
قدرے ذرا سی فرصت ملی ہے۔

مغل بھائی آپ کے لیے پیغام ہے کہ جلد از جلد ظہیر بھائی (امکانات) سے رابطہ کریں۔
 

مغزل

محفلین
گو کہ مجھے دیر ہوئی ، مگر خیریت صاحب کیا ہو ا۔۔۔۔ ؟؟
زبیر بھائی کو میں فون کرلیتا ہوں ۔
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل کانوں کا اتنا کچا نہیں یعنی اتنا بچہ نہیں کہ فوراً فون کرنے چل پڑے ۔ ہاہاہہاہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top