الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل ایسی ہی دور کی کوڑیاں لاتے ہیں جو جو ۔ جو کسی کام کی نہیں ہوتیں۔۔ ہاہہا
 
مغزل

محفلین
وہ کیا ہے صاحب ’’ بے کار مباش کچھ تو کیا کر ‘‘ کے مصداق یہ اغلاط ہم سے اکثر سرزد ہوتی ہیں ۔ آپ صرفِ‌نظر کردیا کیجیے ۔
 
مغزل

محفلین
ارے کیا ہوگیا جیہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہی ہو کہیں گبین نے شوشو تو نہیں کردی کپڑوں پر ۔:grin:
 
مغزل

محفلین
توبہ ہے کہاں کی کہاں ٹانک دی ۔۔ ارے بھئی
میں نے تو یہ کہا تھا۔
ارے کیا ہوگیا جیہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہی ہو کہیں گبین نے شوشو تو نہیں کردی کپڑوں پر ۔:grin:
اور تم نے یہ کہا ہے
بھائی جی ۔۔۔۔۔ او بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔ یہ حال صرف آپ کی وجہ سے ہے
میرا قصور کیا ہے ،
مجھ کو ذرا بتاؤ ؟؟

-------------
پہلے حقیقت جاننی چاہیے۔ طالبان میں سے کسی کو بھیج کر معلوم کرواتا ہوں۔

زینب یہ کام خوب کرلیتی ہے ، اسی کی ذمہ داری لگانی چاہیے
 
مغزل

محفلین
ثمر من اللہ نے بھی یہی کہا تھا کہ کہ میں اس کا منھ نوچ لوں گی ۔
زینب بھی یہی کرنے جارہی ہے کوئی اسے روکے ۔
ارے بھئی غیر محرم کو ہاتھ لگانے کے جرم میں کوڑے کھانے ہیں کیا ؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
ثمر من اللہ نے بھی یہی کہا تھا کہ کہ میں اس کا منھ نوچ لوں گی ۔
زینب بھی یہی کرنے جارہی ہے کوئی اسے روکے ۔
ارے بھئی غیر محرم کو ہاتھ لگانے کے جرم میں کوڑے کھانے ہیں کیا ؟؟

حیران نہ ہوں، وہ ہاتھ لگانے سے پہلے دستانے پہن لے گی۔
 
وجی

لائبریرین
خیر اگر زینب نے لڑائی کرنی ہے تو ہاتھ لگانے کی ضرورت ہی نہیں ہے
زبان کیس کام آئے گی :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top