الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

مغزل

محفلین
ٹھہریں جناب لسوڑوں کا ذکر کس نے کیا ہے وہ حاضر ہو جائے ۔ ہم اسے خلعتِ فاخرہ عطا کریں گے ۔
 

مغزل

محفلین
چچا جان ذکرِ لسوڑا کی ترکیب گو کہ جائز نہیں مگر آنکھوں کو خوب بھاتی ہے ۔ لگتا ہے آپ نے لسوڑوں کا اچار کبھی نہیں چکھا ؟؟
السلام علیکم بابا جانی کیسے مزاج ہیں ،۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔
 

مغزل

محفلین
خیر ۔۔ صاحب لسوڑے آپ کےگاؤں میں ہوتے ہیں کیا بابا جانی وہاں آ چکے ہیں جو آپ اسقدر زور دے رہے ہیں ؟؟

ہمارے تو گھر میں 18 سال لسوڑے اور گوندی کا درخت رہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top