الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

مغزل

محفلین
زحمت نہ ہو تو ، ہم بھی ایک شعر کے ساتھ موجود ہیں یہاں :
تن مٹکی ، من دھی ، سرت بلوھن ھار
کبیرا ماکھن کھا گیو چھاچھ پئے سنسار

(کتاب بھگت کبیر، شاعر کبیر داس، مترجم ، منشی لال چند ، مطبوعہ ممبئی)
(جسم کو اگر ایک مٹکا سمجھیں تو دل کو دھی اس جسم کے مٹکے میں دل کے دھی کو ڈال کے عقل کی مدھانی سے بلوھنے والے اس واردات کو کرکے مکھن خود کھا گئے اور لسی بیچارے لوگوں کے لیے رہ گئی)
 

مغزل

محفلین
شنو ائی تو ہوئی کہ عندلیب نے یہاں قدم رنجہ کیا ، مگر یہ سنت کبیر کون ہے میں نے تو بھگت کبیر کی بات کی ہے ۔۔ہاہہاہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top