الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے سارہ بہنا کی آنکھیں تو خراب نہیں‌جو آپ یہ مشورہ دے رہے ہیں بھائی جان
 

فہیم

لائبریرین
ظلم کررہے ہیں خود پر کہ یہاں آگئے۔
آپ جاکر آرام کریں ابھی۔

بعد میں ہم آرام سے آپ کے سفر کی داستان سنیں گے۔
کہ بزرگوار کہاں کہاں گھوم پھر آئے ہیں:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top