الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

فہیم

لائبریرین
وہ کیا لکھا تھا میرے مہمان والے تھریڈ میں کسی نے۔

کہ میں کسی کے سامنے بچہ ہی ہوں:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے آپ کو۔
پہلے وہ ممبئی والی بن گئی تھیں۔
اور اب ملنگ:rolleyes:

ویسے ملنگ کیسے ہوتے ہیں یہ معلوم ہے:grin:;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top