الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

شمشاد

لائبریرین
فلسفے کی رُو سے تو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ البتہ جب میں چھٹی جاؤں گا تو کرائے پر دینے کے لیے سوچوں گا۔
 
یعنی آپ کرایا بھی پورا وصول کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی منشا ہے کہ اڑ کر چلا جائے اور دن بھر آپ کے پاس ہی رہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top