الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔

یہ کون سی قلفیاں جمائی جارہی ہیں۔
جو کہ ابھی تک جم کر نہیں دے رہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا نام سن کر میں سوائے اس کے اور کچھ نہیں سمجھ رہا کہ جلدی سے اس کو ہڑپ لیا جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
حضرت کیا اتنا بڑھاپا آگیا ہے کہ چمچ کی مدد سے جمی ہوئی قلفی بھی نہیں کاٹی جائے گی آپ سے۔
 

فہیم

لائبریرین
دیکھئے بزرگوار اگر آپ سے صرف چمچ کی مدد سے قلفی نہیں‌ کاٹی جاتی تو آپ ساتھ میں چھری کا استعمال بھی کرلیجئے۔
 

فہیم

لائبریرین
شور ہو تو نیند آنا مشکل ہوتا ہے۔
کسی سے ڈر لگے تو اور جلدی نیند آجاتی ہے پھر تو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top