الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

حسن علوی

محفلین
ٹال مٹول سے کام مت لو سارہ یہ وقت نکل گیا تو پھر کیا فائدہ، پڑھائی کے وقت صرف پڑھائی اچھے بچوں کی طرح:)
 

فہیم

لائبریرین
زیادہ تر تو یہی سنے میں آیا ہے کہ۔
بلند آواز ڈکار مارنے سے اور رات کو سوتے ہوئے خراٹے لینے سے توند نکل آتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top