الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
گر ناگوار نہ گزرے آپ لوگوں‌ کو۔
تو ایک چکر میں بھی مارلیتا ہوں یہاں کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سارہ اس وقت کیسے؟
لگتا ہے پڑھائی سے اکتا کر اپنے آپ کو فریش کرنے یہاں آئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top