الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور اچھا لگتا ہوگا اپیا۔ پر اس سے احباب کے ووٹ کا رخ مڑ سکتا ہے اس لئے اور بھی گریز کرتا ہوں۔ خیر میں کسی وقت ذاتی پیغام میں شاید اپنے تاثرات ارسال کر دوں۔
 
منظور کئے لیتے ہیں پھر تو۔ پر ہاں آج رات بچوں والے خواب دیکھئے گا۔ پریوں ک ساتھ اڑیے گا اور خوب ٹہل گھوم کر آئیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب رہی، سوتے میں تو کوئی ہنس سکتا ہے لیکن ہنستے ہنستے کیسے سو سکتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top