الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

فہیم

لائبریرین
شام ہوچکی ہے ۔
اور اب میں بھی بھاگ رہا ہوں۔

اب آپ دونوں خواتین پشتو میں گپیں لگائیں:grin:

میں تو چلا۔
 
لیجئے اپیا اور بٹیا ایک ساتھ میرے آتے ہی۔ خیر اب میں کوئی گھنٹے بھر کے لئے ایک دعوت میں جا رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top