الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

فہیم

لائبریرین
اپنی جوانی یاد آرہی ہے سعود چچا کو۔
کہ جوانی میں وہ لمبی والی بندوق سے ہاتھی کا شکار کیا کرتے تھے۔
لیکن گولی چلانے سے پہلے ہی ان کی آنکھ کھل جایا کرتی تھی:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top