الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر۔
یہ میری بہن جیہ کو کیا ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کسی جن بھوت یا چڑیل کا سایہ ہو گیا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
اللہ نہ کرے مجھ پر کسی جن کا سایہ ہو۔۔۔۔۔ یہ تو بھائیوں سے ہنسی مذاق ہو رہا ہے;)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائیوں سے ہنسی مذاق ہے تو ٹھیک ہے۔ وہ تو میں " نہ چھیڑ ملنگاں نوں " اور " میں جلال میں آ جاؤں گی " پڑھ کر یہ سمجھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہی سمجھا تھا میں کہ کچھ نہ کچھ اثر ہے ضرور۔ یہ ایسے ہی کہہ رہی ہے کہ نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top