الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

مغزل

محفلین
حلوہ بیچنے سے بہتر ہے چنے بیچنا ۔ جب سے ملیر بارسے (فہیم سے ملکر) آیا ہوں یہ حالت ہوگئی ہے کہ بس۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں اپنے یہ دعوے۔ میں نے ابھی زینب کو بلانا ہے اور آپ نے ڈر کر بھاگ جانا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
قل ہو اللہ۔۔۔ ارر میرا مطلب ہے لاحول ولا پڑھا تھا کیا کسی نے۔۔
عندلیب تو اپنے تہنیتی پیغام پر بھی نہیں آیہں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top