الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

مغزل

محفلین
ظلم ہے جناب اب تو نصف النہار کی صورت اختیار کرنے والا ہے اور آپ اسے طلوع کہہ رہے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
غائب تو کوئی بھی نہیں بس فاطمہ بی بی اوپر کے دو عدد پیغامات غور سے پڑھ لیں
شاید صبح کے ہیں
 
گو کہ یہاں بھی ابھی کئی مسجدوں میں نماز ہو رہی ہے یا ہونے والی ہے۔ پر میں نے جس مسجد میں پڑھی وہاں زوال کے فوراً‌ بعد شروع ہو جاتی ہے۔ ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 12:30 پر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top