الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

فہیم

لائبریرین
ثوبیہ، ثمینہ اور ثمرین، ان میں سے کسی سے ملنے نہیں جارہا۔
اس لیے فکر مند نہ ہوں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
حیران ہورہا ہوں کہ یہ فون درمیان میں کہاں سے آگیا۔
میں‌ تو ٹی وی دیکھنے جارہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو

کہ دل میں درد ہو تو فوراً ڈاکٹر کے پاس جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top