الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

قسم لے لیجئے اپیا یہ دونوں زبردستی کے ایوارڈ ہیں۔ ایک تو شمشاد بھائی کی ٹیم میں ہونے کے ناطے دیا گیا ورنہ میں نے تو کچھ کیا نہیں تھا۔ اور دوسرا تو بالکل ہی زبردستی والا ہے۔
 

عندلیب

محفلین
کیوں بھائی بے کار کے کیوں ہیں آپ اتنے فعال ممبر ہیں یہاں کے آپ کو تواور بہت سارے ایوارڈ ملنے چاہیئے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top