الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

شمشاد

لائبریرین
بھئی میں تو کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ گوشت تیار ہے، ساتھ میں پراٹھا، ہیں، نہیں بھئی پراٹھا نہیں ہے، سادی روٹی ہے۔
 
جی اگر وسائل مہیا نہ ہوں وہاں تک پہونچنے کے تب مسئلہ ہے۔ ویسے مجھے یہ لگتا تھا کہ یو ایس میں مسجدیں کہیں اکا دکا ہی ہونگی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top