الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
چاولوں کے ساتھ کھاتے ہیں شاید، ویسے محمود بھائی نے بتانا ہے کہ ثرید کیسے بناتے ہیں۔
 
زبردستی منع کر رکھا ہے ہم نے۔ ورنہ وہ ہفتے میں ایک دن لاتا ہے۔ پر ٹفن پرووائڈر مسلم نہیں ہے اس لئے نان ویج کبھی اس سے لیتے نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیں
رنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیں

میں نہیں غالب کہتے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ظلم نہ کریں مغل بھائی ۔ میں نے کیا طوطا چشمی کی ہے


وعلیک سلام ورحمۃ اللہ۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top