الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

عندلیب

محفلین
قربانی کا میٹھا کھانے کو دل کر رہا ہے (مہمارے یہاں حیدرآباد میں خوبانی کو قربانی ہی کہتے ہیں‌۔
 
کیا مطلب ہے آپ کا آخر اپیا؟ اب میں اس کا انتظام کہاں سے کروں؟

یہ لیجئے ذرا سا ہے آپ چکھ لیجئے۔

khubani-ka-meetha.jpg
 

الف عین

لائبریرین
مری بات مانو سعود۔۔ سو جاؤ۔۔ عندلیب اکیلی ہی خوبانی کا میٹھا بنا لیں گی۔۔ میں جاگ رہا ہوں نا۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top