الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

وجی

لائبریرین
خیال کو حیرت نہ سمجھے آپ چاچو سب کا خیال کرتے ہیں اس لئے پوچھ رہے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ذکر نہ کریں بھا جی اس بات کا کہ مجھے بغدادی قاعدے والے عربی حرف تہجی یاد ہیں تو ڈ‌، چ ویرہ کو اکثر کھا جاتی ہوں
 

زین

لائبریرین
ر ۔ کو کھا جائوں تو کیا ہوگا
-
زین کو بھی بغدادی قاعدے والی الف بے یاد ہے۔
 
زین بھیا بغدادی قاعدے میں ر تو موجود ہے پھر اس کے کھانے کا تو کوئی بہانا بھی نہیں۔ ویسے بھی وہ عربی ہے اردو نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top