الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

جیہ

لائبریرین
اب اسے کیا کہیں ؟ پشتو تو یہ ہرگز نہیں

آپ کی دعاؤں سے جی رہی ہوں

آپ کیسے ہیں اور فائل کب بھیج رہے ہو مشاعرے والی
 
حالات خراب ہیں بھتیجے۔ ابھی ایسے کہا جا رہا ہے اور جیسے اندازہ لگاؤں گا جھٹ ثبوت مانگ لیا جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top