الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

زین

لائبریرین
خیر سے ۔ میرا بھی جانے کا ارادہ ہے ۔ آج بڑی بہن آئی ہے وہ انتطار کررہی ہوگی۔
 

زین

لائبریرین
سعود بھائی ، لگتا ہے میں بھی آپ کی طرح نوجوانی میں بڑھاپے کا شکار ہورہا ہوں ۔
 
شکوہ نہ کریں آپ نے تو جوانی دیکھ لی ناں میں تو پیدایشی بوڑھا ہوں۔ اور اب تو عمر کے لحاظ سے بھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top