الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
نہیں نیک دریا میں نہیں‌ڈالیں جناب

بس آپ یمنا ندی کے بارے میں‌کچھ بتائیں ۔
 
واہ آپ گنگا جمنا سرسوتی سے واقف نہیں؟ جمنا کو ہی یمنا کہتے ہیں اور گنگا یمنا کا سنگم الٰہ باد میں ہے۔ جہاں ایک کا پانی دوسرے سے ملا ہوا پر الگ الگ بہتا ہے۔ اور یہیں کنبھ کا میلہ لگتا ہے جو ہر 12 سالون میں ایک بار مہا کنبھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
ہم نے کہیں پڑھا تو تھا اس کے متعلق ، لیکن اب یاد نہیں‌رہا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
 

زین

لائبریرین
اب اتنا تو پتہ تھا ۔ گنگا جمنا کے بارے میں ۔
میرے پاس ہندوستان کے بارے میں سفرنامہ ہے ۔ لیکن وہ دوسرے سسٹم میں‌ہے ۔ اس سسٹم میں بھی تھا لیکن تلاش کرنے پر نہیں ملا۔ جبکہ دوسرا سسٹم خراب ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
بارے اب ہندوستان کا یہ حال ہو گیا کہ پاکستانیوں کو بھی ہندوستان کا سفرنامہ دیکھنا پڑے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top