الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

سارہ خان

محفلین
دیکھیئے آپ نے دیئے ہوں تو بتا کر شکریہ کا موقع دیں ورنہ تو پتا نہیں چلتا کہ کوئی نام نہیں لکھتا ۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
زین کے ہاں آج نیٹ اور محفل دونوں سست چل رہے ہیں‌۔ کیا آپ کے پاس بھی یہی مسئلہ ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر میں سارہ ہو یا زین، اعجاز بھائی ہوں یا سعود بھائی، نعمان ہوں یا سارہ پاکستان، نمبر دیتے وقت نام لکھنا ضروری ہے کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top