الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

ہائیں آپ پھر پہونچ گئیں اپیا ٹھیک اس وقت جب میں سرکشی پر آمادہ تھا۔ اب بتا دوں گا شمشاد بھائی مجھے اپنے کان عزیز ہیں۔
 

زین

لائبریرین
بھائی ماہیوال خوش آمدید
یہاں ا ، ب ، پ یعنی حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو کی جاتی ہے ۔ جیسے اوپر شمشاد بھائی نے "الف" سے آغاز کیا ہے ۔
میں نے "ب" سے اور اب آپ "پ" سے لکھیں ‌شکریہ ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top