سارہ پاکستان
محفلین
ذرہ نوازی ہے آپ کی جو نام پر غور کیا۔۔۔۔۔میرا بھی یہی خٰیال ہے ایک لفظ سے دو مفہوم ۔۔۔۔۔۔ضروری بات جو غور کرنے والی ہے وہ یہ کہ پڑھنے میں ان کا نام "سارا پاکستان" یعنی پورا پاکستان کے مترادف ہے۔

۔اس سے پہلے بھی کچھ پیغام حذف کرنے پڑ
دخل درمعقولات کی معذرت کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس تھریڈ پر پوسٹنگ کے قواعد و ضوابط کیا ہیں کیونکہ نام سے کچھ اور ظاہر ہورہا ہے جبکہ کاروائی کچھ اور۔۔۔

لو بھلا الف بے بھی نہیں آتی ہمیں