الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

ویسے میں نے یہ شعر کچھ یوں پڑھا تھا اپیا۔

نا سمجھوگے تو مٹ جاؤگے آئے ہندی مسلمانو
تمہاری داستاں‌تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
 

محمداحمد

لائبریرین
چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ذرا سا دیر غائب کیا ہوا۔

الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سب احباب کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ دیگر احوال یہ نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top