الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

زین

لائبریرین
پھرتے رہے آج بھی سارا دن خبروں کی کھوج میں ۔لیکن کوئی خاص خبر نہیں ملی ۔ ایک مقابلہ بھی دیکھا آج بزکشی کا ۔اس پر ایک رپورٹ‌بھی بنائی ہے ۔ فرصت ملتے ہی یہاں شیئر کردونگا

السلام علیکم ۔۔۔ پھر آگئی ہوں میں ۔۔۔
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیالائی ہو؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top