الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

اب تو تجزیاتی نفسیہ میرا مطلب ہے نجزیاتی تفسیہ اففف میرا کچھ اور مطب ہے یعنی کہ وہی ہوگا تو پتا چلے گا۔
 

خوشی

محفلین
ٹوپی لگےا ہے ڈھیلی پہن رکھی ہے جو کھسک کے آنکھوں پہ آ گئی ہے ورنہ ت سے میں لکھ چکی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ نے بھی یہی کہا تھا کہ اس کھیل میں معانقے ہونا معمول کی بات ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top