دیکھئے خیالات تو اور بھی بہت سارے ہیں۔ مثلاً ناگ کے پھن پہ ٹکا ہونا یا سمندر میں تیرنا، پر گائے والی تھیوری میں کئی باتوں کی وضاحت موجود تھی۔ مثلاً سمندر میں ایک بہت ہی بڑا کچھوا ہے جس پر ایک گائے کھڑی ہے اس کی ایک سینگ پر دنیا ٹکی ہے اور جب وہ سینگ بدلتی ہے تو زلزلہ آتا ہے۔