الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

یہ بھی خوب کہی شمشاد بھائی۔ جب کہ میری معلومات کے مطابق آپ خاصے فربہ اندام شخصیت ہیں تو یہ پتلی گلی سے نکل پانا چہ معنی دارد؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے میں اپنے شاھین سے پوچھ کر کچھ ہل جل کرتا ہوں، شرط یہ ہے اگر وہ مان گیا تو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top