الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

شمشاد

لائبریرین
شریک آپ اکیلے تھوڑا ہی ہوں گے، اور بھی بہت سارے شرکاء ہیں جو حلوے پر نظر لگائے بیٹھے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
غائب ہوگئے یعنی۔
السلام علیکم
کیسے ہیں تمام خواتین و حضرات ، حاضرین اور غائبین
 

شمشاد

لائبریرین
فاصلہ بہت زیادہ ہے ناں، اس لیے آتے جاتے خاصا وقت لگ جاتا ہے۔ تھک بھی جاتے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top