الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

پرواز جو بھری خانہ قاضی سے تو ہو کر سوار اسپ سماں کمند پہ پہونچا دربار ملکہ سیاہ چشم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و علی ہٰذا القیاص۔
 
ثمرین اپیا بھی سمجھنے کی کوشش کریں گی تو عقل میں سوراخ ہو جائے گا۔ ہم اور آپ کون ہوتے ہیں سمجھنے والے شمشاد بھائی۔
 

الف عین

لائبریرین
حیرت ہے کہ سمجھنے کے لئے لوگ اتنی دور تک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ خود مجھے بھی دوووووور جا کر سعود کا وہ پیغام دیکھنا پڑا جس کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top