واردات کے لیے باہر جارہا ہوں ، کچھ دیر بعد بات ہوگی۔
سارہ خان محفلین دسمبر 1، 2008 #424 ارے یہ زین صاحب وارداتیں بھی کرتے ہیں ۔۔ کافی خطرناک ہوئے پھر تو ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #428 عمار خاں نے کہا: وارداتِ قلبی ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی قلبی تو نہیں البتہ آپ نے قلمی ضرور کر دی ہے کہ الف کے بعد سیدھا واؤ پر چھلانگ لگا دی۔
عمار خاں نے کہا: وارداتِ قلبی ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی قلبی تو نہیں البتہ آپ نے قلمی ضرور کر دی ہے کہ الف کے بعد سیدھا واؤ پر چھلانگ لگا دی۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 1، 2008 #429 پتا ہے کیا، جوش میں لکھ گیا۔ یہ نہیں دیکھا کہ کون سے دھاگے میں ہوں۔
زین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #432 ابن سعید نے کہا: ہائیں!!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک سے سنبھالو اپنے آپ کو ، لڑکیوں کی طرح ہائیں نکل گئی منہ سے سارہ خان نے کہا: ارے یہ زین صاحب وارداتیں بھی کرتے ہیں ۔۔ کافی خطرناک ہوئے پھر تو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ !! آپ اسے کونسی وارداتوں سے تشبیہ دے رہی ہیں، میں تو بڑا شریف بچہ ہوں اور یہ صاحب نہ لکھا کریں، بخار 104 ہوجاتا ہے مجھے عمار خاں نے کہا: وارداتِ قلبی ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ابن سعید نے کہا: ہائیں!!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک سے سنبھالو اپنے آپ کو ، لڑکیوں کی طرح ہائیں نکل گئی منہ سے سارہ خان نے کہا: ارے یہ زین صاحب وارداتیں بھی کرتے ہیں ۔۔ کافی خطرناک ہوئے پھر تو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ !! آپ اسے کونسی وارداتوں سے تشبیہ دے رہی ہیں، میں تو بڑا شریف بچہ ہوں اور یہ صاحب نہ لکھا کریں، بخار 104 ہوجاتا ہے مجھے عمار خاں نے کہا: وارداتِ قلبی ہے یہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 1، 2008 #433 ثمرین، ثانیہ، ثوبیہ، ثنا، ثروت۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے سوچا، یہ سب نام میں ہی لکھ جاؤں ورنہ شمشاد بھائی لکھیں گے تو سب کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثمرین، ثانیہ، ثوبیہ، ثنا، ثروت۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے سوچا، یہ سب نام میں ہی لکھ جاؤں ورنہ شمشاد بھائی لکھیں گے تو سب کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2008 #434 جلوے ہیں اپنے زین بھیا کے۔ محترم یہ کیا لڑکا لڑکی لگا رکھا ہے آپ نے؟ ویسے آپ کو ان باتوںکا تجربہ خوب ہے۔
جلوے ہیں اپنے زین بھیا کے۔ محترم یہ کیا لڑکا لڑکی لگا رکھا ہے آپ نے؟ ویسے آپ کو ان باتوںکا تجربہ خوب ہے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 1، 2008 #435 چلئے آپ اپنے تجربے جاری رکھیئے زین بھائی ، سعود بھائی ہم دونوں جب تک کچھ کھاتے ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #436 چم چم جیئو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کی بات سراسر الزام ہے ، مجھے ان باتوں کا کوئی تجربہ نہیں۔
چم چم جیئو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کی بات سراسر الزام ہے ، مجھے ان باتوں کا کوئی تجربہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #437 چاہے لاکھ دامن بچائیں، پھر بھی کہیں نہ کہیں سے عیاں ہو ہی جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #440 خبریں تو آپ ہر طرف کی رکھتے ہیں، پھر یہ کیوں سمجھ میں نہیں آیا۔ ارے بھائی عمار کو کہہ رہا تھا۔