الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

غیر حاضر تو میں ویسے بھی نہیں ہوں۔۔۔

دنیا میں لوگوں نے دل اپنے پھر تھامے
آیا ہوں لے کر میں پھر کتنے ہنگامے
ذرا دیکھو کون آگیا ہے

عمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lll:
 

زین

لائبریرین
غمگین خان کو بھی بلالینا چاہیئے ۔
-----------
سعود بھائی ،یہ ظلم کیوں‌ہوگا؟؟؟
 
قصور تمہارا بھی ہے، بلایا تو تم ہی نے ہے نا۔۔۔ ماسٹر مائنڈ۔۔۔۔ چاچا رحمان۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ تمہیں چاچا رحمن کی اسٹوری پتا ہے کیا؟؟؟ نہیں پتا تو آکر بتاؤں گا ورنہ نیوز دیکھ لو۔۔۔ ابھی میں بھاگا، کہیں پولیس نہ آجائے۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top