الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ٹھہریے ۔۔۔ ا س دھاگے کو مقفل کیا جائے اورکارکردگی کا جدول پیش کیا جائے ، جو پچھلے کئی دھاگوں سے موقوف ہے ۔
 
ثبوت کے طور پر آپ پچھلا صفحہ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اور کار کردگی کا لیکھا جوکھا صرف پچھلے دھاگے میں یا پھر سب سے پہلے دھاگے میں نہیں دیا جا سکا باقی سبھی میں موجود ہے۔ شمشاد بھائی ان دنوں کہیں نکلے ہوئے ہیں اس لئے مقفل کرنے کا کام موقوف ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top