الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

قبائلی رہن سہن اختیار کر لیا جائے تو فرصت ہی فرصت ہوگی بس روزانہ دو چار لومڑیوں وغیرہ کا شکار کر لینا ہوگا۔
 

زین

لائبریرین
ثبوت ہے آپ کے پاس کہ میں نے ٹوپی پہن رکھی ہے ؟؟؟ البتہ کوٹ پہنا ہے سردی بہت زیادہ ہے یہاں۔لیکن میں ٹوپی نہیں پہنتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top