الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

چورنگی کے چوراہے کے چاروں طرف چہل قدمی کیجئے ان شاء اللہ جواب بذریعہ مہربند رقعہ موصول ہو جائے گا۔ جو کہ دافع حیرت و استعجاب ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈزا ڈز، ممبئی میں فائرنگ ہوئی جا رہی ہے۔ اس لیے سب اپنے اپنے بستروں میں دبکے پڑے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top