الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

زین

لائبریرین
قابل احترام بہنوں، بھائیوں اور دوستوں ۔ میں تو پہنچ گیا ہوں اب باقی کی ذرا خبر لو ، کہاں غائب ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
پورا دن دوسرے کاموں میں مصروف رہی ہونگی نہ وقت نہیں ملا ہوگا آنے کا ۔۔۔ وہ ہی رونق لگاتی ہیں اس دھاگے پر ویسے ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top